نفس نفیس
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس اسعتمال ہوتا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس اسعتمال ہوتا ہے)۔